Safeer E Karbalaسفیرِ کربلا
A programme to serve the guests of Imam Hussain (a.s) through a network of representatives in every corner of Pakistan.پاکستان کے ہر کونے میں نمائندوں کے نیٹ ورک کے ذریعے امام حسین علیہ السلام کے مہمانوں کی خدمت کا پروگرام۔
- Citiesشہر
- Townsقصبہ
- Villagesگاؤں
Who is a Safeer E Karbala?سفیرِ کربلا کون ہے؟
A Safeer E Karbala connects people in their own area who wish to visit Karbala with Mehman-e-Hussain (a.s)سفیرِ کربلا وہ شخص ہے جو اپنے علاقے میں کربلا جانے کے خواہش مند لوگوں کو مہمانِ حسین (ع) سے جوڑتا ہے
Zaerزائر
wants to go to Karbalaکربلا جانا چاہتا ہے
Safeer E Karbalaسفیرِ کربلا
guides them and brings them to usرہنمائی کرتا ہے اور ہم تک پہنچاتا ہے
Our teamہماری ٹیم
ticket, visa, hotel and the full journeyٹکٹ، ویزا، ہوٹل اور مکمل سفر
Our team has been serving zaereen in Iraq for more than 17 yearsہماری ٹیم 17 سال سے زیادہ عرصے سے عراق میں زائرین کی خدمت کر رہی ہے
Your stepsآپ کے مراحل
-
1
Fill the online formآن لائن فارم بھریں
-
2
Interview and reference checkانٹرویو اور تصدیق
-
3
Agreement and trainingمعاہدہ اور تربیت
-
4
Your Safeer number and cardآپ کا سفیر نمبر اور سفیر کارڈ
-
5
Connect with zaereen in your areaاپنے علاقے میں زائرین سے رابطہ
No joining fee and no security depositشمولیت کی کوئی فیس یا ضمانت کی رقم نہیں
A zaer's journeyایک زائر کا سفر
-
1
Youآپ
Tell the zaer about the group ziyaratزائر کو گروپ زیارت کی معلومات دیتے ہیں
-
2
Zaerزائر
Gives your Safeer number when bookingبکنگ کراتے وقت آپ کا سفیر نمبر بتاتا ہے
-
3
Zaerزائر
Pays into the company's official accountرقم کمپنی کے آفیشل اکاؤنٹ میں جمع کراتا ہے
-
4
Our teamہماری ٹیم
Arranges ticket, visa and the journeyٹکٹ، ویزا اور سفر کی تیاری کرتی ہے
-
5
Zaerزائر
Departs for Karbalaکربلا کے لیے روانہ ہوتا ہے
-
6
Youآپ
Within 15 days of departure, your cash service allowance reaches your own bank accountروانگی کے بعد 15 دن میں نقد خدمت الاؤنس آپ کے اپنے بینک اکاؤنٹ میں
Only the company receives money from the zaer, never the Safeerزائر سے پیسے صرف کمپنی لیتی ہے، سفیر نہیں
Ready to serve the guests of Imam Hussain (a.s)?کیا آپ امام حسین علیہ السلام کے مہمانوں کی خدمت کے لیے تیار ہیں؟
Applying takes a few minutes. No joining fee, no security deposit.درخواست دینے میں چند منٹ لگتے ہیں۔ شمولیت کی کوئی فیس یا ضمانت کی رقم نہیں۔
Apply nowابھی درخواست دیںWhat you receiveآپ کو کیا ملے گا؟
Send zaereen within 12 months and earn a Karbala trip12 مہینوں میں زائرین بھیجنے پر آپ کو کربلا کا سفر
Visa, hotel and transportویزا، ہوٹل اور ٹرانسپورٹ
- Visaویزا
- Hotelہوٹل
- Transportٹرانسپورٹ
Full journey, ticket includedمکمل سفر، ٹکٹ سمیت
- Ticketٹکٹ
- Visaویزا
- Hotelہوٹل
- Transportٹرانسپورٹ
Prefer cash instead of travel?سفر نہ لینا چاہیں تو نقد
Rs. 5,000 per adult zaer who departs, within 15 days, to your own bank accountہر بالغ زائر کی روانگی پر 5,000 روپے، 15 دن میں آپ کے اپنے بینک اکاؤنٹ میں
Choose travel or cash before each group. Travel is for you or immediate family.ہر گروپ سے پہلے سفر یا نقد چنیں۔ سفر آپ یا قریبی گھر والوں کے لیے۔
An option, not a target. Not a job or salary. Rewards follow the programme rules; earnings and travel are not guaranteed.یہ اختیار ہے، ہدف نہیں۔ یہ نوکری یا تنخواہ نہیں۔ انعامات پروگرام کے قواعد کے مطابق ہیں؛ آمدنی یا سفر کی ضمانت نہیں۔
Dos and don'tsکیا کریں، کیا نہ کریں
Doکیا کریں
- Guide people sincerely and truthfullyخلوص اور سچائی سے رہنمائی کریں
- If unsure, ask our team before answeringجو معلوم نہ ہو، ہماری ٹیم سے پوچھ کر بتائیں
- Respect the zaer's dignity and privacyزائر کی عزت اور رازداری کا خیال رکھیں
Don'tکیا نہ کریں
- Never take money, passports or CNIC copiesزائر سے پیسے، پاسپورٹ یا شناختی کارڈ نہ لیں
- Never quote a price or make a promise yourselfاپنی طرف سے کوئی قیمت یا وعدہ نہ بتائیں
- Never pressure anyone; the decision is the zaer'sکسی پر دباؤ نہ ڈالیں، فیصلہ زائر کا ہے
- Never guarantee reward or acceptance of duasثواب یا دعا کی قبولیت کی ضمانت نہ دیں
- Never speak ill of another caravan or organiserکسی دوسرے قافلے یا ادارے کی برائی نہ کریں
People can find youلوگ آپ کو تلاش کر سکیں گے
Your name on our websiteویب سائٹ پر آپ کا نام
People can find the Safeer nearest to them hereلوگ اپنے قریب کا سفیر یہاں سے تلاش کر سکیں گے
Ready-made material from usہماری طرف سے تیار مواد
- Bannersبینرز
- Messagesتحریری پیغامات
- Videosویڈیوز
For WhatsApp and social media, with your name and numberواٹس ایپ اور سوشل میڈیا کے لیے، آپ کے نام اور نمبر کے ساتھ
Only with your written consent. Home address never shown.یہ سب آپ کی تحریری اجازت کے بعد ہی ہوگا۔ گھر کا پتہ ظاہر نہیں کیا جائے گا۔
Frequently asked questionsاکثر پوچھے جانے والے سوالات
How to applyدرخواست کیسے دیں؟
- Age 21 or aboveعمر 21 سال یا اس سے زیادہ
- Shia Ithna Ashariشیعہ اثنا عشری
- Smartphone with WhatsAppاسمارٹ فون اور واٹس ایپ
- Two credible referencesدو معتبر جاننے والے (حوالے)
Filling the form is only an application. Final approval rests with the company.فارم بھرنا صرف درخواست ہے۔ حتمی منظوری کمپنی دے گی۔
Application formدرخواست فارم
Serve zaireen in your community with honest guidance, free training and support from our team. Help people understand, prepare and plan for Iraq ziyarat.اپنے علاقے میں زائرینِ امام حسین علیہ السلام کی رہنمائی کیجیے۔ ہماری ٹیم کی مفت تربیت اور مدد سے لوگوں کو عراق کی زیارت کے سفر، تیاری اور منصوبہ بندی کو سمجھنے میں مدد دیں۔
There is no joining fee. Cash rewards or milestone-based ziyarat travel benefits are available under the program rules; earnings and travel are not guaranteed.شامل ہونے کی کوئی فیس نہیں۔ پروگرام کے قواعد کے مطابق نقد انعامات یا مقررہ اہداف پورے کرنے پر زیارت کے سفری فوائد کا انتخاب موجود ہے۔ آمدنی یا سفر کی ضمانت نہیں۔
Applicants must be 21 or above. This application does not confirm appointment. Selection includes screening, references, an interview, an agreement and successful completion of training.عمر کم از کم 21 سال ہونی چاہیے۔ درخواست جمع ہونے کا مطلب تقرری نہیں۔ انتخاب میں ابتدائی جانچ، حوالہ جات، انٹرویو، معاہدہ اور تربیت کی کامیاب تکمیل شامل ہیں۔
Already have a ZP account?کیا آپ کا زیارت پلانر (ZP) اکاؤنٹ پہلے سے موجود ہے؟
Log in and your saved details will fill in for you. Or simply fill in the form below.لاگ اِن کریں، آپ کی محفوظ تفصیلات خود بخود بھر جائیں گی۔ یا نیچے فارم خود پُر کریں۔
A Google sign-in window has opened. Keep this tab open — the form fills in once you are done.گوگل سائن اِن کی ونڈو کھل گئی ہے۔ یہ صفحہ کھلا رکھیں — مکمل ہوتے ہی فارم بھر جائے گا۔
Login failed. Please check your details and try again.لاگ اِن نہیں ہو سکا۔ براہ کرم اپنی تفصیلات دیکھ کر دوبارہ کوشش کریں۔
Safeer E Karbala is open to Pakistan profiles only. You can still apply by filling in the form below.سفیرِ کربلا صرف پاکستان کے پروفائلز کے لیے ہے۔ آپ نیچے فارم پُر کر کے درخواست دے سکتے ہیں۔
Google sign-in was cancelled or failed. Please try again.گوگل سائن اِن مکمل نہیں ہو سکا۔ براہ کرم دوبارہ کوشش کریں۔
Please allow pop-ups to continue with Google.گوگل سے جاری رکھنے کے لیے براہ کرم پاپ اَپ کی اجازت دیں۔
Something went wrong. Please try again.کچھ غلط ہو گیا۔ براہ کرم دوبارہ کوشش کریں۔